• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ملک پر عمران،40چوراور جھوٹے مسلط ہیں، مریم اورنگزیب

ملک پر عمران،40چوراور جھوٹے مسلط ہیں، مریم اورنگزیب


لاہور(نمائندہ جنگ)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان سابق وزیراطلاعات اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 15 ماہ سے ملک پر عمران صاحب کی قیادت میں چالیس چور اور جھوٹے مسلط ہیں، عمران صاحب کا مسلم لیگ (ن) اور شریف خاندان کیخلاف کرپشن کا جھوٹا بیانیہ نیست و نابود ہو گیا ہے۔

تازہ ترین