• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹی کے قتل کے الزام میں سزا ئےموت پانیوالا بری

لاہور(خبرنگارخصوصی)شادباغ میں روٹی صحیح نہ بنانے پر بیٹی کے قتل کے الزام میں سزاموت پانے والے ملزم باپ کوناکافی شواہد کی بنیاد پربری کر دیاجسٹس شہرام سرور اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بنچ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔
تازہ ترین