• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کا سب سے بڑا ہربل بائیوٹیکنکل پارک بنائیں گے، فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دنیا کا سب سےبڑا ہربل بائیو ٹیکنکل پارک بنایا جائے گا۔

جیلانی پارک لاہور میں پھولوں کی نمائش دیکھنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پی ایچ اے نے اس سال 5 ملین زیادہ پودے لگائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایسا بائیو ہربل پارک بنائیں گے جو دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا پارک ہوگا۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مزید کہا کہ میڈیا پر مثبت خبریں دکھانے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین