• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع ملیر،جانوروں کی ہڈیوں سے خوردنی تیل کی تیاری بند کرادی،ای پی اے

کراچی(اسٹاف رپو رٹر) ای پی اے سندھ نے کارروائی کرتے ہوئے ضلع ملیر سکھن تھانے کی حدود میں جانوروں کی ہڈیوں سے خوردنی تیل بنانے کا کام بند کرادیا، خوردنی تیل کسی مجاز ادارے کی اجازت کے بغیر کھلے آسمان تلے بھاری مقدار میں تیار کیا جارہا تھا ۔
تازہ ترین