• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی ہے، ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے کہا کہ396 مقامات کو چیک کیا گیااور97 خلاف ورزیاں پائی گئیں اور01 لاکھ 45 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 38 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے اور40 افراد کو حراست میں لے لیا گیاجبکہ10 افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا۔
تازہ ترین