• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب پمپنگ اسٹیشن کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 48 انچ قطر کی پائپ لائن حب پمپنگ اسٹیشن کے قریب پھٹ گئی۔

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ حکام کے مطابق پانی کی لائن پھٹنے کی وجہ کے الیکڑک کا بریک ڈاؤن ہے۔

پائپ لائن پھٹنے سے ضلع غربی کو پانی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے۔

ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللّٰہ خان نے لائن کے جلد مرمت کا حکم دے دیا ہے۔

تازہ ترین