کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2021 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے کے لیے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو پیر سے شروع ہونے والی تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو شکست دینا اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ قاسم اور سلیمان امریکا سیر سپاٹا کرنے گئے تھے۔
ایس ایس پی کورنگی طارق نواز نے کہا ہے کہ ملزمان نے 97 لاکھ روپے لوٹے تھے، ان سے 35 لاکھ روپے برآمد کر لیے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سے صحافی نے مشعال یوسفزئی کے سینیٹر بننے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان سے پیوندکاری میں استعمال ہونے والے آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔
ناظم العابدین فہیم نے کہا کہ سپورٹنگ پچز تیار کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن ایسا نہیں ہو سکا
مغربی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات سے اپنے زیادہ تر سفارتی عملے کو واپس بلا رہا ہے۔
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسموں کے پیٹرن تبدیل ہورہے ہیں۔ رواں سال مون سون ستمبر کے آخر تک رہنے کا امکان ہے۔
بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں رواں ہفتے کے دوران 1827 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پی ایس ایکس ایک لاکھ 41 ہزار 34 پوائنٹس پر بند ہوا۔
سلمان اکرم راجا نے کہا کہ باتوں کو غط رنگ دینا دشمنوں کا شیوہ ہے، اس کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔
فائنل میں حمزہ خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ اسپین کے آئیکر پائیریس سے ہو گا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دو دریا پر ڈوبنے والے 2 بچوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا تھا اور تیسرے شخص کی تلاش جاری تھی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ آذربائیجان اور دیگر متعدد وسطی ایشیائی ممالک کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے اور ’ابراہم ایکارڈ‘ میں شامل کرنے کے لیے متحرک اور مذاکرات کر رہی ہے۔
حافظ آباد میں حالیہ بارشوں کے اسپیل کے بعد ضلع کے مختلف دیہاتوں میں مسلسل پانی کھڑا ہے جس سے وہاں پر مختلف وبائی امراض پھوٹنا شروع ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق فاسٹ بولرز پر مستقبل میں انجریز سے محفوظ رکھنے کے لیے کام پر فوکس کیا جا رہا ہے
پاکستان آرمی ایوی ایشن کا حصہ بنے والے زیڈ 10ایم ای کی قابل ذکر خصوصیات کیا ہیں؟
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا ہے۔