• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے دو فاسٹ بولر محمد عامر اور محمد عرفان اتوار کوبنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شرکت کے لئے ڈھاکا پہنچ گئے ۔پی سی بی نے سابق کپتان شعیب ملک ، شاداب خان ، محمد سمیع، آصف علی، محمو نواز، وہاب ریاض اور جنید خان کو بھی این اوسی جاری کردیے ہیں۔ حیران کن طور پر بنگلہ دیش کا کوئی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ میں شریک نہیں ہے۔

تازہ ترین