• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انصار برنی انسانی حقوق کا عالمی دن دھابے جی پریس کلب میں منائینگے

کراچی ( جنگ نیوز) معروف سماجی کارکن و سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق انصار برنی اور شاہین برنی منگل کو عالمی انسانی حقو ق کا دن دھابے جی پریس کلب میں منائیں گےانصار بر نی ٹرسٹ کے جاری کردہ بیا ن کے مطابق انصار برنی صحافیوں کے ہمراہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں روشنی ڈالےڈالیں۔ 

تازہ ترین