• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڑھائی سال بعد لاپتہ شخص کے اغوا کا مقدمہ

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تھانہ بھارہ کہو پولیس نے اڑھائی سال قبل لاپتہ ہونے والے شخص کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ۔ کو ناصر محمود نے بتا یاکہ میرا بھائی اظہر محمود عثمانی 14مئی2017سے لاپتہ ہے اور اس کو کسی نے اغواء کر لیا ۔
تازہ ترین