راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کے کارکن ہیں، ہمیں کسی کا خوف نہیں: سلمان اکرم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ عدالت نے وزیر اعلیٰ کے حلف کو روکنے کی استدعا عدالت نے مسترد کردی۔ آج اللّٰہ تعالی کے فضل سے آئین کے دشمن کی ایک اور کوشش ناکام ہوئی۔