• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون ڈرائیور کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ مورگاہ پولیس نے کار چلانے والی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق کار سوار خاتون کو ہراساں کرتے اور اشارے کر نے کی سوشل میڈیا میں وڈیو وائرل ہونے پر سی پی او محمداحسن یونس کی ہدایت پرملزم قادر اللہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم نے کار میں سوار نجی ٹی وی کی اینکر پرسن انیقہ نثار کو ہراساں اور پریشان کیا تھا۔
تازہ ترین