آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ21؍جمادی الاوّل 1441ھ 17؍جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پاکستا ن ہندکو ان تحریک کاپشاورمیں پہلااجلاس

پشاور( نیوزڈیسک)پاکستا ن ہندکو ان تحریک کاایک اجلاس پشاور میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت محمد عاطف حلیم نے کی اجلاس میں ہنکوان اور پشاوریوں کے صوبے میں بڑھتے ہوئے مسائل نوجوانوں میں بےروزگاری ،تعلیم کی کمی مختلف سرکاری اداروں میں ہندکو ان پشاور یوں کاکوٹہ نہ ہونے اور انہیں دیوار سے لگانے کے حوالےسے سیر حاصل بحث کی گئی۔ اجلاس سے خطاب میں محمد عاطف حلیم نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ تحریک کو مختلف طریقوں سے فعال رکھا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ تحریک کو تقویت ملے اس حوالے سے ہندکو ان کے لئے فنڈز کااجراء کیا جائے تاکہ نوجوانوں کو روزگارکے مواقع میسر آئیں اور آگے چل کر وہ بھی دیگر بے روزگاروں کو فنڈ دینے کے قابل بن سکیں۔

پشاور سے مزید