• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جدہ(شاہدنعیم) سعودی وزارت بلدیات و دیہی امور نے ریستورانوں اورکیفے ہاؤس میں علیحدہ فیملی گیٹ کی پابندی ختم کردی ہے۔ وزارت بلدیات و دیہی امور نے اسکولوں، ریستورانوں، اسپتالوں اور تفریحی مراکز کے حوالے سے 12شرائط میں ترامیم کی ہیں۔ وزیر بلدیات و دیہی امور ڈاکٹر ماجد عبداللہ القصبی نے اس کی منظوری دے دی۔
تازہ ترین