• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیلوں میں گائے پالنے سے قیدیوں کے مجرمانہ ذہن ختم ہورہے ہیں،آر ایس ایس سربراہ

کراچی(نیوزڈیسک)آر ایس ایس سربراہ نے کہا ہے کہ جیلوں میں گائے پالنے سے قیدیوں کے مجرمانہ ذہن ختم ہورہے ہیں،آر ایس ایس چیف موہن بھگوت نے ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ جیلوں میں گائے کی دیکھ بھال کرنے سے قیدیوں کے مجرمانہ ذہن ختم ہورہے ہیں،گائے کائنات کی ماں ہے،انہوں نے کہا کہ جیل حکام نے مجھ سے اپنا تجربہ بیان کیا ہے،جب سے جیلوں میں گائے کے شیڈ لگائے گئے ہیں۔
تازہ ترین