• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاطف اسلم پاکستان سپر لیگ ٹی 20 کے 5ویں ایڈیشن کا ٹائٹل سانگ گائیں گے

اسلام آباد (ایجنسیاں) گلوکار عاطف اسلم پاکستان سپر لیگ 2020کے 5ویں ایڈیشن کا ٹائٹل سانگ گائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا ویں 5ایڈیشن کے ٹائٹل سانگ میں عاطف اسلم اپنی آوازکا جادو جگائیں گے، گزشتہ ایڈیشنز میں پاکستان سپر لیگ کے گانے علی ظفر اور فواد خان نے گائے تھے۔
تازہ ترین