آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات27 ؍جمادی الاوّل 1441ھ 23؍جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، راجہ بشارت

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور وسوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے کہا ہے کہ خواتین کے مسائل کے حل اور حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، کم عمری کی شادیوں کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل سے ہدایات موصول ہوتے ہی قانون میں ترمیم پر کام شروع کر دیں گے-وہ مقامی ہوٹل میں صنفی تشدد کے موضوع پر منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے-چیئرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب کنیز فاطمہ، اراکین اسمبلی شمسہ آپا، سعدیہ سہیل،سابق ایم این اے مہناز رفیع، سیکریٹری سوشل ویلفئیرزاہد سلیم گوندل اور خواتین و حضرات کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

لاہور سے مزید