• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو 18 دسمبر کو ریلوے سٹیڈیم رائے ونڈ میں پارٹی کنونشن سے خطاب کریں گے

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو 18 دسمبر کی سہ پہر ریلوے سٹیڈیم رائے ونڈ میں پارٹی کنونشن سے خطاب کریں گے۔بلاول بھٹو کے استقبال کے لئے لاہور تنظیم کا اہم اجلاس حاجی عزیز الرحمان چن کے گھر گلبرگ میںہوا ۔
تازہ ترین