• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( خ ن)محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق کرسمس کے سلسلے میں تمام مسیحی ملازمین اور پنشنرز کو ماہ جنوری کی پیشگی تنخواہ 20 دسمبر سے قبل تمام الاؤنس کے ساتھ جاری کیے جائیں گے۔
تازہ ترین