• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈوالہ یار، اسکول پروگرام اسپیشل بچوں کی شاندار پرفارمنس

ٹنڈوالہ یار(نامہ نگار)ڈیف ریج راشدآباد کی جانب سے معذوروں کے عالمی دن اور یوم ثقافت کے سلسلے میں پروگرام منعقد ہوا جس میں اسپیشل بچوں نے مختلف ٹیبلوز کے ساتھ لوک گیتوں پر رقص کیے اور خوب داد وصول کی تقریب کے مہمان خاص اسٹنٹ کمشنر غلام شبیر جسکانی، تھےتقریب میں پرنسپل ڈیف ریج فہیمدہ ،شہزاد اقبال سمیت دیگر افرادنے بڑی تعداد میں تقریب میں شرکت کی ۔

تازہ ترین