• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(این این آئی)پشین کے علاقے میں گیس دھماکے سے پانچ بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو پشین کے علاقے کلی حرمزئی میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5بچے جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا دھماکے سے گھر کو بھی نقصان پہنچا۔
تازہ ترین