• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم سرد ہوگیا

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش


کراچی (نیوز ایجنسیاں، جنگ نیوز) کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش،ہلکی بارش سے خنکی بڑھ گئی ، حیدرآباد اور گرد و نواح میں بھی بارش کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا،بدھ کی شام حیدرآباد جام شورو ، کوٹری ، ٹنڈو محمد خان ، ٹنڈو الہیار اور دادو میں بارش ہو ئی، برسات کے سبب موسم مزید سرد ہوگیا اور معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے، وسطی اور زیریں سندھ میں موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ بدھ کی شام شروع ہوا جو رات گئے تک جاری رہا ۔

تازہ ترین