• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی سی حملہ: وکلا نے میڈیکل کالج کی طالبات کو بھی یرغمال بنایا

پی آئی سی حملہ: وکلا نے میڈیکل کالج کی طالبات کو بھی یرغمال بنایا


پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) حملے کے دوران وکلا نے میڈیکل کالج کی طالبات کو یرغمال بھی بنایا۔

پی آئی سی پر وکلا کے حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وکلا کے گروپ نے میڈیکل کالج کی طالبات کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

وکلا مغلظات بکتے ہوئے میڈیکل کالج کی بس کےا ندر گھس گئے، قانون کے محافظوں نے طالبات کو دھمکایا، اس دوران وہ بس کے شیشے پر ہاتھ بھی مارتے رہے۔

تازہ ترین