• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی انتخابات میں ناکام لیبر پارٹی کے رکن ٹی وی شو میں سوتے رہے

برطانوی انتخابات میں ناکام لیبر پارٹی کے رکن ٹی وی شو میں سوتے رہے


کہتے ہیں جو سو گیا وہ کھو گیا۔ کچھ ایسا ہی برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی کے حوالے سے کہیں تو کچھ غلط نہیں ہوگا۔

جی ہاں، برطانوی ٹی وی شو میں انتخابات کے حوالے سے بحث کے دوران لیبر پارٹی کے سابق ایم پی اے John Mann سوتے دکھائی دیئے جبکہ عام انتخابات میں ناکام ہونے والے ایم پی اے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں گذشتہ روز عام انتخابات میں اب تک کے ابتدائی نتائج کے مطابق650میں سے کنزرویٹوکو 364جبکہ لیبر پارٹی کو203 نشستوں پر برتری حاصل ہوئی ہے۔

تازہ ترین