• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارک باؤچر جنوبی افریقا ٹیم کے ڈائریکٹر مقرر

ملتان(اسپورٹس ڈیسک)کرکٹ جنوبی افریقا بورڈ میں سابق کپتان گریم اسمتھ کی بطور ڈائریکٹر تقرری کے بعد ایک اور سابق وکٹ کیپر مارک باؤچر کو کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر بنایا گیا ہے، وہ ہفتے کو چارج سنبھالیں گے۔

تازہ ترین