• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ختم نبوت سے متعلق دفعات کو کوئی خطرہ نہیں‘وزیرداخلہ

لاہور(اے پی پی )وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز احمد شاہ نےکہاہے کہ آئین پاکستان کی اسلامی اورعقیدہ ختم نبوت سے متعلق دفعات کو کوئی خطرہ ہے اورنہ ہی کوئی ان کو تبدیل کر رہا ہے‘کسی کو بھی یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ مدارس و مساجد کے خلاف بلا جواز و دلیل کارروائی کرے یا مدارس و مساجد کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کرے ‘ امن و امان کے قیام میں مدارس و مساجد کا کردار بہت اہم ہے‘مدارس کی وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے
تازہ ترین