• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر،بڑے پیمانے پرخونریزی اورنسل کشی کا خطرہ ہے،منیراکرم

نیویارک(اے این این ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بڑے پیمانے پرخونریزی اورنسل کشی کا خطرہ ہے۔ اسلامو فوبیا کے رجحان نے ہندوستان میں ایک مہلک صورت اختیار کر لی ہے۔مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت میں ہندوتوا انتہاپسندی اور مودی سرکار کی مسلم دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت آر ایس ایس کے نظریئےکو فروغ دے رہی ہے جس کا مقصد بھارت کو ہندو ریاست بنانا ہے۔
تازہ ترین