• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ صادق آباد میں میپکو شکایات سنٹر قائم کرنے کی منظوری

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئرطاہر محمود نے ٹھٹھہ صادق آباد کے بجلی صارفین کی شکایات کے اندراج اور فوری ازالے کے لئے ٹھٹھہ صادق آباد (جہانیاں ۔IIسب ڈویژن خانیوال ) میں میپکو شکایات سنٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے اور سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو سرکل خانیوال محمد شہزاد راعی کو ہدایت کی ہے کہ صارفین کے مسائل کے فوری حل کے لئے ٹھٹھہ صادق آبادمیں شکایات سنٹر کا قائم کیاجائے۔
تازہ ترین