• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعمیراتی شعبے کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وائس چیئرمین ایل ڈی اے

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر عام آدمی کی رہائشی ضروریات پوری کرنے اور مکانات کی کمی دور کرنے کے لئے ایل ڈی اے تعمیراتی شعبے کی حوصلہ افزائی کی خاطر ضروری اقدامات کررہا ہے۔ وہ گزشتہ روز ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد)کراچی کے وفد سے بات چیت کررہے تھے۔
تازہ ترین