آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ26؍ جمادی الاوّل 1441ھ 22؍ جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ہالی ووڈ فلم ”انڈر واٹر“ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ہارر اور ایکشن فلم ’انڈر واٹر‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا


سائنس دانوں کو سمندر میں خونی بلاؤں کا سامنا، ہالی ووڈ فلم ”انڈر واٹر“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ہالی ووڈ کی ہارر اور ایکشن سے بھرپور فلم ”انڈر واٹر“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، ولیم ایوبنک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدانوں کے گِرد گھومتی ہے جنہیں کئی کلو میٹر گہرے سمندر میں خونی بلا کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ٹوئنٹی سنچری فوکس کے تعاون سے بننے والی اس فلم میں کرسٹن اسٹیورٹ، وینسٹنٹ کیسل، جون گلیگر، ٹی جے ملر، جیسیکا ہینوک شامل ہیں جبکہ یہ فلم اگلے سال2020ء میں 10جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید