اسرائیل نے امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی غزہ لائیو ویڈیو فیڈ پر پابندی لگادی۔
اداکارہ کے شوہر وکی کوشل بھی اس وقت لندن پہنچ چکے ہیں، میڈیا رپورٹس
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بشکیک میں کرغزستان کے وزیر خارجہ کلوبایف ژین سے ملاقات کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شاہ زیب بشکیک میں حالیہ تشدد کے واقعات کے دوران زخمی ہوئے تھے۔
صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پنجاب ہتک عزت بل 2024ء کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا کی وگ میکر (وگ بنانے والی) خاتون نے اس وقت اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا جب انھوں نے سر پر پہننے کے لیے ایک ہیئر پیس (وگ) اسٹیچ کی جوکہ تقریباً 12 فٹ چوڑی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے،رؤف حسن کی زندگی لینے کےلیے حملہ کیا گیا۔
جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں ہوگا تب تک شجاعت صاحب کے بچوں سے بات نہیں ہوگی، سابق وزیراعلیٰ پنجاب
ضلع چاغی میں کاپر گولڈ ریکوڈک منصوبہ کے تحت بیرک گولڈ کمپنی نے بلوچستان حکومت کو71 کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی۔
وزیر دفاع و ایوی ایشن خواجہ محمد آصف نے خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے الزامات پر ردعمل دے دیا۔
شمالی افریقی ملک مصر میں خواتین مزدوروں کی وین دریائے نیل میں گرگئی، جس کے نتیجے میں 10 خواتین جاں بحق اور 4 لاپتہ ہیں۔
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے مطابق ڈیوین براوو کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا ہے۔
گورننس کے ذریعے مہنگائی میں کمی کے اثرات عام آدمی تک پہنچانے کے اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آج پتہ چلا خواجہ سراؤں کی بھی روزی لگی ہوئی ہے۔
مجھے یقین ہے کہ پاکستان آئرلینڈ کی سیریز سے جیت کے مومینٹم کو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی برقرار رکھے گا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
مرحوم کرکٹر کے بھائی امیر اکبر کا کہنا ہے کہ سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ جانبر نہ ہوسکے۔