• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہرہ خان کا مہاجرین کیلئے ہالی وڈ اسٹارز کے ساتھ پیغام

ماہرہ خان کا مہاجرین کیلئے ہالی وڈ اسٹارز کے ساتھ پیغام


پاکستان فلم انڈسٹری و ٹی وی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے مہاجرین کی مدد کے لیے ہالی ووڈ اسٹارز کے ساتھ اپنا پیغام جاری کردیا۔

پاکستان کی سپر اسٹار اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی خیرسگالی سفیر ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ مہاجرین کی مدد کے لیے ہر عمل، ہر شخص اور ہر آواز اہم ہے۔

ماہرہ خان نے اپنا یہ خصوصی پیغام ہالی ووڈ کے ستاروں اور دیگر اہم شخصیات کے ساتھ مل کر عالمی ادارے کی مدد سے جاری کیا ہے۔

تازہ ترین