• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس سردار شمیم خان کیلئے فل کورٹ ریفرنس،تاریخ مقرر ہونے پر اعلان کردیا جائیگا،ترجمان لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ جنگ) ترجمان لاہور ہائیکورٹ نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان کی ریٹائرمنٹ پر منعقد کئے جانے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ نہیں ہوا۔ تاریخ کاتعین ہوتے ہی اعلان کردیا جائے گا۔
تازہ ترین