• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف فیملی نے اثاثے منجمد کرنے کیخلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی

لاہور (نمائندہ جنگ)شہباز شریف فیملی نے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف لاہور کی احتساب عدالت میں درخواست دائرکردی ہے ۔ حمزہ شہباز اور نصرت شہباز کی درخواست کی لاہور کی احتساب عدالت تین جنوری کوسماعت کرے گی۔
تازہ ترین