کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی او اے ایگزیکٹیو ممبر اولمپیئن نوید عالم نے کہا کہ موجودہ پی ایچ ایف نے حالیہ قومی جونیئر ہاکی چیمپیئن شپ میں اقرباء پروری کے باعث نئے ٹیلنٹ کو اوپر لانے کا نادر موقع ضائع کردیا. بیشتر زائد العمر کھلاڑیوں کو ایونٹ میں کھلایا گیاپی ایچ ایفنےآج تک قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی کی جانب سے پوچھے گئے چار سوالوں کے جوابات نہیں دیئے۔