• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے سال کےپہلے جڑواں بچے لیڈی ایچی سن ہسپتال میں پیدا ہوئے

لاہور( جنرل رپورٹر ) لاہور میں سال2020 کے پہلے جڑواں بچے لیڈی ایچی سن ہسپتال لاہور جبکہ سال 2019 کا آخری بچہ کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کی گائنی وارڈ میں پیدا ہوا ۔اسی طرح سال2019کی آخری بچی کوٹ خواجہ سعید ٹیچنگ ہسپتال کی گائنی وارڈ میں رات 11بجکر 45منٹ پر گجر پورہ نظام آباد کے رہائشی ابرار احمد کے ہاں پیدا ہوئی ۔
تازہ ترین