• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پنجاب کے سخت سرد اور دھند والے موسم کے باعث کبڈی ورلڈ کپ 9فروری سے شروع ہوگا۔بدھ کو منتظمین نے اعلان کیا کہ کبڈی ورلڈ کپ کے میچز 12جنوری سے لاہور ننکانہ صاحب اور فیصل آباد میں ہونا تھے سردی کی وجہ سے اب یہ ٹورنامنٹ12سے19جنوری کے بجائے9سے16فروری تک ہوگا۔ سرد موسم کی وجہ سے ایونٹ کی تاریخوں میں ردو بدل کیا گیا ہے۔ شیڈول میں ردو بدل کی درخواست براڈ کاسٹرز نے کی ہے۔ایونٹ میں بھارت سمیت دس ممالک کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کی ہوئی ہے
تازہ ترین