• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شخص کا لوہے کی سلاخوں کو ہاتھوں سے موڑنے کا مظاہرہ

امریکی شخص کا لوہے کی سلاخوں کو ہاتھوں سے موڑنے کا مظاہرہ


یوں تو دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو دنیا میں شہرت حاصل کرنے کیلئے منفرد کرتب دکھاتے ہیں تاہم اِن میں سے کچھ کرتب باز اپنی ہمت و طاقت کی بنا پر ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی شخص کو ہی دیکھ لیں جس نے لوہے کی سلاخوں کو اپنے فولادی ہاتھوں سے موڑنے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے سابق اولمپک ویٹ لفٹر ولیم کلارک نے اپنے مضبوط ہاتھوں سے1منٹ میں لوہے کی سات سلاخیں موڑ کر نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔

تازہ ترین