• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے


کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیے گئے، تاہم سی این جی اسٹیشنز صبح 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔

واضح رہے کہ غیر معینہ مدت سے سی این جی اسٹیشن بند تھے جو آج کھول دیئے گئے ہیں، تاہم صبح چھ بجے یہ اسٹیشن دوبارہ بند ہوجائیں گے۔

سی این جی اسٹیشن مالکان کا کہنا ہے کہ سخت سردی کے باعث پریشر میں کمی آرہی ہے۔

سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ چکی ہیں۔

تازہ ترین