پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 2019 میں بھی اسٹریٹ کرمنلز کا راج رہا۔
سال 2019 میں اسڑیٹ کرائمز اور لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر 43 شہری جان کی بازی ہار گئے۔
کراچی میں سال 2018ء میں 55 شہریوں نے اسٹریٹ کرائمز کے دوران مزاحمت پر جان گنوائی تھی۔
ایران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی پروازیں روکنے کی صورت میں ایئرپورٹس مفلوج کردیں گے۔
پولیس کے مطابق ملزمان سے 2 پستول اور 3 موبائل برآمد ہوئے ہیں۔
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ 2026ء کی منظوری دے دی، صوبائی وزیر شفیع جان نے کہا ہے کہ غیر تسلی بخش کارکردگی پر صوبائی حکومت کو آئی جی کی خدمات واپس لینے کا اختیار ہوگا۔
شاہ رخ خان کی دولت کی مجموعی مالیت گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 2490 کروڑ روپے کم ہو کر اب 10,000 کروڑ روپے رہ گئی ہے۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمارے ورکرز کی زندگیاں اجیرن بنادی گئی ہیں، کسی شہری کو یہ حق حاصل نہیں کہ پبلک میں بات کرے یا جلسہ جلوس کرے۔
موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ دال، چاول اور دیگر ضروری اشیاء کی سپلائی میں رکاوٹ برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں مارکیٹ میں قلت اور قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہوسکتا ہے۔
ملزمان کی گرفتاری اور ہنگامی صورتحال میں نیٹ لانچر موثر ثابت ہوگا، جدید نیٹ لانچر مشکل حالات میں ملزمان کو قابو کرنے میں معاونت فراہم کرے گا۔
شاہد خٹک نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کو اٹھا کر بے توقیری کی جارہی ہے اور خیبر پختونخوا سے بھی ہمارے صوبائی اسمبلی کے اراکین کو اغوا کیا جا رہا ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ مت بنیں: ضلعی انتظامیہ اسلام آباد
وائن اسٹائن کو 2020 میں سابق ٹی وی پروڈکشن اسسٹنٹ ہیلی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔
فیصلہ کےالیکٹرک کی نظرثانی شدہ ٹیرف کے خلاف اپیل اپیلیٹ ٹربیونل سے مسترد ہونے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو انڈر 19 بچہ کہہ دیا۔