• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کو 71 برس مکمل

کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کو 71 برس مکمل ہونے پر حریت کانفرنس نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

احتجاج کے دوران مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ کشمیر کے حقِ خود ارادیت کا وعدہ پورا کرے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت نے کشمیر میں بدترین مظالم اور تشدد کا راستہ اپنا رکھا ہے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم رکوائے۔

تازہ ترین