آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ27؍جمادی الثانی 1441ھ 22؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سونا 700 روپے فی تولہ مزید سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونا 700روپے فی تولہ مزید سستا ، تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت9ڈالرکی کمی سے 1553ڈالر فی اونس ہوگئی ،جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے89600 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 76818روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت1070روپے اوردس گرام کی قیمت 917روپے مستحکم رہی۔

بزنس سے مزید