• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد، صوبائی مشیر اعجاز جکھرانی کے کزن کو بیٹے سمیت عمرقید کی سزا

جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد کی عدالت نے قتل کیس میں صوبائی مشیراعجاز جکھرانی کے پھوپی زاد بھائی ایکسائز انسپکٹر کو بیٹے سمیت عمر قید اور پانچ پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔

تازہ ترین