• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا،رعایتی نرخوں پر سرکاری آٹے کی فراہمی شروع

پشاور(نمائندہ جنگ) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ کے عوام کو رعایتی نرخوں پر آٹے کی فراہمی شروع کردی ، پشاورمیں 12مختلف مقامات پر سرکاری نرخوں پر آٹا تقسیم کیا گیا ، صوبائی حکومت نے صوبہ میں آٹا بحران اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے سرکاری سطح پر عوام کو رعایتی آٹے فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے پشاور سمیت صوبہ کے بیشتر شہروں میں آٹے سے بھرے ٹرک پہنچائے گئے۔

تازہ ترین