• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ایکشن فلم”بیڈ بوائز فار لائف“ کا لاس اینجلس اور میامی میں پریمئیر

ایکشن فلم”بیڈ بوائز فار لائف“ کا لاس اینجلس اور میامی میں پریمئیر 


لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکار ول اسمتھ کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن سے بھرپورہولی وڈکی نئی فلم”بیڈ بوائز فار لائف“ کی ریلیز میں صرف دو روز باقی ہیں جس کا امریکی شہر لاس اینجلس اور میامی میں رنگا رنگ پریمئیر ہوا جس ول اسمتھ سمیت دیگر استار کاسٹ نے شرکت کی اور خوب جلوے بکھیرے۔Bilall Fallahاور Adil El Arbiکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کاسٹ میں ول سمتھ، مرٹین لورنس، وانیسا،الگزینڈر، چارلس ملٹن، نیکی جام اور دیگر شامل ہیں۔ول اسمتھ کی ایکشن ے بھرپور فلم 17 جنوری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین