• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز خیبر پختونخوا کریم خان رخصت پر چلے گئے

پشاور( نمائندہ جنگ) ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز خیبر پختونخو ا رخصت پر چلے گئے ۔سی پی او پشاور سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق گریڈ 20کے افسر ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر زکریم خان 16جنوری 2020ء سے 31جنوری تک رخصت پر بیرون ملک چلے گئے ہیں ان کی غیر موجودگی میں ڈی آئی جی ٹریننگ اول خان کوڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر خیبر پختونخوا کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے ۔ایک اور اعلامیہ کے مطابق ایس پی رورل پشاور علی بن طارق کی خدمات بھی وفاقی حکومت کو دیدی گئی ہے ۔

تازہ ترین