• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گن شپ ہیلی کاپٹرز کی خریداری،پاکستان نے ترکی کو مزید وقت دیدیا

 کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان نے ترک کمپنی ترکش ایرواسپیس انڈسٹریز سے 30، ٹی 129 گن شپ ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے کی ڈیڈ لائن بڑھادی۔ ترک ٹیکنالوجی کمپنی کو امریکا کی جانب سے برآمدات کا لائنسنس جاری کرنے میں التوا کا سامنا ہے۔ اب یہ ترک حکومت نے یہ 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کے آرڈر کا ٹاسک ایرواسپیس انڈسٹریز کی اشتراکی کمپنی طواس انجن انڈسٹریز کو دے دیا ہے جو ٹی 129 ہیلی کاپٹرز کے انجن تیار کرے گی۔
تازہ ترین