• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھوئی رٹہ ،بھارتی فوج کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ

کھوئی رٹہ (آئی این پی)کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا پاک فو ج کی بھرپور جوابی کاروائی کی، بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا،تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی علاقوں ٹائیں ، ججوٹ بہادر ، جگالپال میں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ادھر پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس بعد دشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں ۔
تازہ ترین