• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی دادرسی کیلئے موقع پر احکامات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈی آئی جی محمد احسن یونس نے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ انہوں نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کی دادرسی کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے۔
تازہ ترین