• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی وفد کی جی ڈی اے کے عہدیداران سے ملاقات

حکومتی وفد کی جی ڈی اے کے عہدیداران سے ملاقات


اتحادیوں کو منا نے کے لیے پاکستان (پی ٹی آئی) حکومت نے بھاگ دوڑ شروع کر دی ہے۔

حکومتی وفد جہانگیر ترین کی سربراہی میں جی ڈی اے کے وفد سے ملاقات کرنے کے لیے پہنچ گیا۔

حکو متی وفد کی جانب سے جی ڈی اے کو شکایات دور کرنے کی یقین دہانی کر وائی گئی۔

حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے بی این پی مینگل کے وفد سے بھی ملاقات کی، بی این پی مینگل کے تحفظات اور مطالبات پر غور کیا گیا۔

تازہ ترین